ایکنا: فلسطینی بچے کی اپنی بہن کو سونے سے پہلے سورہ مبارکہ ملک کی آیات پڑھ کر پرسکون کرنے کی کوشش کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی لڑکی کی ویڈیو جو سونے سے پہلے سورہ ملک کی آیات پڑھ کر اپنی بہن کو پرسکون کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ ویڈیو بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کررہی ہے۔/