ایرانی جوانوں کے گروپ تسنیم کا تواشیح + ویڈیو

IQNA

ایرانی جوانوں کے گروپ تسنیم کا تواشیح + ویڈیو

12:09 - June 24, 2024
خبر کا کوڈ: 3516630
ایکنا: تسنیم تواشیح گروپ کے جوانوں نے سوره مبارکه نساءکی قرآت سے فن کا اظھار کیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق صوبہ اصفہان کے تسنیم قرآن پاک کے حمد و ثناء اور تلاوت کرنے والے گروپ کے نوجوان ارکان نے استاد شحات محمد انور کی تلاوت پر مبنی سورہ مبارکہ نساء کی آیات 139 اور 140 کی تلاوت کی ہے۔



 یہ ویڈیو اصفہان کے لنجان اور زیاندہرود کی خوبصورت فطرت کی تصاویر کے ساتھ تیار کی گئی ہے اور اسے اصفہان تسنیم اسٹوڈیو کے خصوصی آڈیو اور ویڈیو مجموعہ میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔/

 

 


 

ویڈیو کا کوڈ

4222791

نظرات بینندگان
captcha