مقاومتی تمدن کی نمائش تھران کے میلاد ٹاور میں

IQNA

مقاومتی تمدن کی نمائش تھران کے میلاد ٹاور میں

6:10 - July 29, 2024
خبر کا کوڈ: 3516821
ایکنا: مقاومتی ممالک فلسطین،لبنان، شام،عراق، یمن اور ایران مقاومتی تمدن کی نمائش میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز کے رپورٹر کے مطابق، " لینڈ آف سولائزیشنز"  تاریخ کے آئینے میں، تاریخ، رسم و رواج اور مقاومتی حوالے سے  فلسطین، لبنان، شام، عراق، یمن اور ایران کی شرکت کے ساتھ  ٹاور میلاد میں نمائش منعقد کی گئی
مختلف ثقافتی اور فنکارانہ پرفارمنس جیسے پکچر روم، امام رضا (ع)، امام حسین (ع) اور حضرت زینب (ع) کے مزارات کی مجازی زیارت، ملک کے تھیٹر فنکاروں کے ماحولیاتی شوز، فلسطینیوں کے حامی امریکیوں طلباء کی پرفارمنس۔ مسجد اقصیٰ کی سجاوٹ کے ارد گرد طلباء کے مظاہرے، مقامی موسیقی کی کارکردگی، مصنوعی ذہانت پر انحصار کرتے ہوئے حماس کے ترجمان سے بات کرنا اور... ان پروگراموں کا حصہ ہے۔

اس کے علاوہ، اس نمائش میں، مسجد اقصیٰ کی سجاوٹ کو نقل کیا گیا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ تہذیبوں کی سرزمین کے منصوبے کے نفاذ کے ساتھ، ترانوں کی رسم اور مذہبی شو «خورشید منظومے کا سوگ»، جس کی ہدایت کاری سعید  اسماعیلی اور علیرضا کی ہے، 10 راتوں کے لئے بھی پیش کیا جائے گا.

اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں مسجد اقصیٰ میں اجتماعی نماز ادا کرنے اور امام رضا (ع) کی خصوصی زیارت نامے کی قرآت  کے بعد ان کے خدام نے جو امام رضا (ع) کی مبارک دہلیز کا مقدس پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے، علیرضا زکانی تہران کے میئر، تہران میونسپلٹی کے عہدیداروں کے ایک گروپ کے ساتھ، تہران سٹی کونسل کے ارکان، جمیلہ عالم الہادی، شہید صدر کی اہلیہ، شہید امیر عبد اللہیان کے خاندان اور یمن کے غیر ملکی مہمان۔ عراق، شام، برازیل، بولیویا اور... نے تہذیبوں کی نمائش کی سرزمین کا دورہ کیا۔
واضح رہے کہ تہذیبوں کی سرزمین کی نمائش ہر روز 18:00 سے 23:00 بجے تک دلچسپی رکھنے والوں کے لیئ کھلی رہے گی۔/

 

4228633

نظرات بینندگان
captcha