نمائش

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شام کے شہر دمشق میں ہونے والے 62ویں بین الاقوامی نمائش میں وزارت اوقاف کی نمائش گاہ میں "مصحف شام" قرآن کا نسخہ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519103    تاریخ اشاعت : 2025/09/06

ایکنا: شہر ہرات میں، ہرات یونیورسٹی کے فنون لطیفہ کے طلباء نے «چالیس حدیث» خطاطی کی نمائش میں اپنے فن پارے پیش کیے، جو کہ پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519102    تاریخ اشاعت : 2025/09/06

ایکنا: فائن آرٹس نمائش امریکہ کے ھوسٹن میں تاریخی کتابت قرآن کے موضؤع پر منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519101    تاریخ اشاعت : 2025/09/06

ایکنا: قرقیزستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے بیشکک کے قومی تاریخ میوزیم میں ۵ اور ۶ ستمبر کو قرآنی و اسلامی خطاطی کی نمائش منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3519083    تاریخ اشاعت : 2025/09/02

ایکنا: چھٹے بین الاقوامی حلال نمائش 5 اور 6 نومبر 2025ء کو شیکاگو کے ٹینلی پارک کنونشن سنٹر میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3519073    تاریخ اشاعت : 2025/08/31

ایکنا: بین الاقوامی نمائش اور میوزیم برائے سیرتِ نبویؐ و تمدنِ اسلامی مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور میں افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب میں شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز، نائب امیر مکہ نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3519059    تاریخ اشاعت : 2025/08/28

ایکنا: بین الاقوامی حلال نمائش میں ایرانی ثقافتی کی سرگرم شرکت رپورٹ کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518829    تاریخ اشاعت : 2025/07/19

شهادت امام حسین (ع) اور کربلاء سے قافلہ اسراء کی روانگی کے حوالے سے ایران کے شھر کاشان کے علاقے نوش آباد میں عزاداری کی گئی، جسمیں تعزیے کے ساتھ نمایش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518800    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

نمایشگاه «سال صفر» گلستان اآرٹ گیلری میں
ایکنا: نمایشگاه «سال صفر یا زیر ایر»، گلستان آرٹ گیلری میں منعقد ہوا ہے جہاں آرٹسٹون نے غزہ اور لبنان میں مظالم کی تصویر کشی کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518588    تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: وزارت امور اسلامی کی جانب سے دوحہ نمایش میں آنے والوں کو پانچ ہزار قرآنی نسخے تقیسم کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518486    تاریخ اشاعت : 2025/05/14

ایکنا: چار کتابوں کے بنگالی میں ترجمے والی کتاب کی رونمائی تھران بین الاقوامی کتب نمائش میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518467    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بت‌شکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: قطر قرآنی باغ الازھر یونیورسٹی نمایش میں مختلف پروڈکٹس کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518412    تاریخ اشاعت : 2025/05/01

ایکنا: معروف قرآنی خطاط استاد نجیب اللہ کے فن پاروں کی نمایش ہرات کے سلجوقی آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518364    تاریخ اشاعت : 2025/04/22

ایکنا: رمضان المبارک کی آمد اور اس کا نوروزِ باستانی کے ساتھ تقارن کے موقع پر، کاخ گلستان کے عالمی ورثے میں شامل نسخہ جات کی لائبریری میں محفوظ سات نایاب قرآنِ کریم کی نمائش کے ساتھ "قرآنی ہفت سین" کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518235    تاریخ اشاعت : 2025/03/28

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے سرینگر میں قرآنی خطاطی نمائش منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3518225    تاریخ اشاعت : 2025/03/26

ایکنا: ییل یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں اسلامی خطی نمایش منعقد کی گئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518217    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

حجت‌الاسلام قمی:
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی سربراہ کا کہنا تھا کہ اہم قرآنی ایونٹس کے لیے ایکنا سے استفادہ کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3518185    تاریخ اشاعت : 2025/03/19

ایکنا: عراق کے مختلف شہروں سے تیس خطاط کی کتابت شدہ قرآن کو بین الاقوامی نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518177    تاریخ اشاعت : 2025/03/18

ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں بچوں کے لیے مختلف پروگرامز منعقد کیے جارہے ہیں جہاں انکو اچھی سرگرمیاں مل رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518156    تاریخ اشاعت : 2025/03/15