تسنیم گروپ کی جانب سےسوره فجر کی اجتماعی تلاوت+ ویڈیو

IQNA

6:06 - July 31, 2024
خبر کا کوڈ: 3516838

تسنیم گروپ کی جانب سےسوره فجر کی اجتماعی تلاوت+ ویڈیو

ایکنا: تسنیم تواشیح گروپ نے سوره مبارکه فجر کی اجتماعی تلاوت استاد عبدالباسط کے طرز پر کی ہے۔

تسنیم گروپ کی جانب سےسوره فجر کی اجتماعی تلاوت+ ویڈیو

ایکنا نیوز کے مطابق، قرآن پاک کی تلاوت  تسنیم تواشیح گروپ کے نوعمر اراکین کی تازہ ترین کارکردگی، جن کی پرفارمنس پویا نیٹ ورک پر اذان سے چند گھنٹوں پہلے اکثر نشر کی جاتی ہے وائرل کی گئی ہے۔

 

یہ نیا کام سورہ مبارک فجر کی آخری آیات کی گروہی تلاوت پر مبنی ہے، ان آیات کی تلاوت استاد قاری عبدالباسط کی مشہور تلاوت کے طرز پر کی گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ تسنیم تواشیح اور گانے کا گروپ دو عمر کے گروپوں، بالغوں اور نوعمروں پر مشتمل  ہے۔

 یہ گروپ سٹوڈیو کے انداز میں رسمی طور پر مختلف آئٹم تیار کرتا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4229002

نظرات بینندگان
captcha