ایکنا نیوز- ینی شفق العربیہ نیوز کے مطابق سورہ مبارکہ، فاطر کی پہلی آیت جو ترک موذن کی ہے، جو تلاوت کی صورت میں ہے اس کو لوگوں نے کافی سراہا ہے ۔اس ویڈیو میں سورہ مبارکہ، فاطر کی آیت کو آپ سن سکتے ہیں۔
اَلْحَـمْدُ لِلّـٰهِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَآئِكَـةِ رُسُلًا اُولِـىٓ اَجْنِحَةٍ مَّثْنٰى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۚ يَزِيْدُ فِى الْخَلْقِ مَا يَشَآءُ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ (1)
ترجمہ: سب تعریف اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے فرشتوں کو رسول بنانے والا ہے جن کے دو دو تین تین چار چار پر ہیں، وہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کر دیتا ہے، بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
4231000