ایکنا: حافظ سلوجوق گولتکین، ترک حافظ قرآن نے رمضان المبارک کے حوالے سے سارایوو کی مسجد «هنکار» میں «مقابله قرآن» میں فن کا اظھار کیا.
خبر کا کوڈ: 3518228 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
ایکنا: حسن چلبی، ترک خطاط اسلامی دنیا میں معروف خوشنویس ہے جو دنیا کے کئی ممالک کی مساجد میں اپنے فن کی وجہ سے جانا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518208 تاریخ اشاعت : 2025/03/24
لبنانی قاری:
ایکنا: حوراء حیدر حمزه کا کہنا تھا کہ ترک قرآن صرف یہ نہیں کہ آپ تلاوت نہ کریں بلکہ دشمن کے مقابل تسلیم ہونا بھی ترک قرآن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517900 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: ترک موذن کی جانب سےسوره مبارکه فاطر کی پہلی آیت کی تلاوت کی ویڈیو کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516908 تاریخ اشاعت : 2024/08/12
ایکنا: قاہرہ آمد پر رجب طیب اردوغان نے توپکاپی قرآن کا نادر نسخہ مصری صدر کو تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515879 تاریخ اشاعت : 2024/02/18
بین الاقوامی گروپ: پ ک ک کے تین دہشت گرد عناصر نے کرونوستھایم شہر کی مسجد پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 3340295 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ: الانبار میں عراقی فورسز کی پیشقدمی کے بعد داعش کمانڈر ترک ی میں بھاگ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3332414 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ: « آناتولی کے ایام» کتاب میں اتا ترک کی اسلام مخالف پالیسی اور مسلمانوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3331596 تاریخ اشاعت : 2015/07/21
بین الاقوامی گروپ: ترک ی کے صوبے «ایغدیر» کے انجمن علمائے اهل بیت(ع) نے یمن پر حملوں کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3084022 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ: ترک وزیر اعظم کے مشیریالچین آکدوگان کا کہنا ہے کہ پیرس واقعے میں اصل قربانی مسلمان بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707353 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ: ترک ی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپی یونین کو خبردار کیا کہ ترک ی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: ترک صدر نے مسجدالاقصی پر حملے کو ترک ی یا الجزائر پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی تمام مسلمانوں سے متعلق ہے
خبر کا کوڈ: 1476467 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ: رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ کریسٹوف کلمب سے تین سو سال پہلے مسلمانوں نے امریکہ دریافت کیا تھا
خبر کا کوڈ: 1474374 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ: ترک ی کے کئی شہروں میں مسجد الاقصی حملوں پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1472375 تاریخ اشاعت : 2014/11/12
بین الاقوامی گروپ:انصاف ضرور ہوگا، اسرائیل سے ظلم کا حساب لیا جائیگا، رجب طیب اردگان
خبر کا کوڈ: 1436325 تاریخ اشاعت : 2014/08/05