ایکنا: ایام اربعین حسینی کے ایام میں ہر روز ہزاروں زائر مسجد اعظم کوفه جو نجف مشرف کے قریب ہیں کی زیارت کو آتے ہیں۔
ایکنا نیوز- اربعین حسینی کے ایام میں ہر روز ہزاروں زائر مسجد اعظم کوفه جو نجف مشرف کے قریب ہیں کی زیارت کو آتے ہیں۔ اہل تشیع کے نزدیک یہ مسجد مسجد الحرام، مسجد النبی و مسجد الاقصی کے بعد چوتھی اہم ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے.