ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی تواشیح گروپ محمد رسول الله(ص) اربعین کے ایام کی مناسبت سے کاروان دارالنعیم کی شکل میں عراق میں موجود ہے۔
مذکورہ گروپ نے صحن حضرت زهرا(س) حرم امام علی(ع) میں أسماء حسنی کی تلاوت کی۔
ویڈیو کلیپ:
4233612