محمد

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: سوره مبارکه صف کی آیت کی تلاوت گروه تواشیح محمد رسول‌الله(ص) کی توسط سے ہوئی جسمیں کہا گیا ہے کہ خدا کفار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بننے والوں کی حامی ہے.
خبر کا کوڈ: 3518756    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: گروہ تواشیح محمد رسول اللہ(ص) نے سورہ مبارکہ فصلت کی آیت ۳۰ کی اجتماعی تلاوت کی ہے۔ اس آیت میں مومنوں کو خوشخبری دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518665    تاریخ اشاعت : 2025/06/18

ایکنا: «علی» وہ نام ہے جو خدا نے منتخب کیا ہے اور یہ خدا کے ناموں سے لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517810    تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا - نام مبارک حضرت محمد (ص) سے مزین شدہ خوبصورت کاشی حرم مطهر امام رضا (ع) میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517162    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

ایکنا: محمد رسول‌الله(ص) تواشیح گروپ حرم مطهر امام علی(ع) میں حاضر ہوئے جہاں اسماءالحسنی کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516995    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وہ ہے جس نے درس نہیں پڑھا انکے درمیان سے ایک بندہ اٹھایا تاکہ ان پر آیات پڑھیں انکو پاکیزہ کریں اور کتاب و حکمت کی تعلیم دیں۔ سوره جمعه آیه ۲
خبر کا کوڈ: 3515926    تاریخ اشاعت : 2024/02/26

ایکنا: بہت سے مشرق شناس مورخین حضرت محمد (ص) کو تمدن ساز مصلح قرار دیتے ہیں اور انکے پیغام کو عالمی بنانے پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515831    تاریخ اشاعت : 2024/02/10

قرآنی شخصیات/ 46
ایکنا تھران: قرآن کریم میں رسول اسلام (ص) کے دو نام محمد و احمد کا ذکر ہوا ہے تاہم تیس صفات بیان کرکے انکی شخصیت بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514919    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

بین الاقوامی گروپ : ایرانی فلم « محمد رسول‌الله(ص)» کی نمائش میں فلمساز مجید مجیدی بھی شرکت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3451766    تاریخ اشاعت : 2015/11/15

بین الاقوامی گروپ: مجید مجیدی کی بنائی گئی معروف ایرانی فلم آسکر ایوارڑ مقابلے میں شامل ہوگی
خبر کا کوڈ: 3371007    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ: لبنانی عالم «شیخ صهیب حبلی نے « محمد رسول الله(ص)» کے حوالے سے سعودی مفتی کے اعتراض کو نادرست قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی فتوی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3357920    تاریخ اشاعت : 2015/09/05

بین الاقوامی گروپ: مصری رائٹر اور داستان نویس ابراهیم عبدالمجید نے « محمد رسول الله(ص)» فلم کو مغرب میں اسلامی تعارف کے لیے مفید قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353856    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے معروف اسکالر خیرالدین کارامان نے اپنے مقالے میں ایرانی فلم ساز مجیدمجیدی کی کوشش کو قابل قدر قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3338596    تاریخ اشاعت : 2015/08/04

بین االاقوامی گروپ: داعش لیڈر نے موصل میں تمام مساجد پر لکھے اسم محمد (ص) اور تصاویر مٹانے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2909713    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: جامعہ الازھر نے ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلم« محمد رسول الله(ص)» کو ریلیز سے روکا جائے
خبر کا کوڈ: 2797316    تاریخ اشاعت : 2015/02/02

بین الاقوامی گروپ:2014 کو برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’ محمد ‘‘ رکھا گیا
خبر کا کوڈ: 2614440    تاریخ اشاعت : 2014/12/02

بین الاقوامی گروپ: سابق ملایشین وزیر خارجہ نے قرآن واسلام کو محور قرار دیتے ہوئے گمراہ افکار سے بچنے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1472969    تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ:صیہونی حکومت اور اس کے آلہ کار گزشہ 7 دہائیوں سے فلسطینیوں پر تو ظلم کے پہاڑ توڑ ہی رہے ہیں لیکن اب اس نے مقبوضہ علاقے میں مسلمانوں میں مقبول ناموں کو بھی چھپانا شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1455011    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ: «پیغمبر (ص) سےعشق » نیویارک میں منعقدہ اس نمایش میں مسلمان آرٹسٹوں کے فن پارے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1454320    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ: تازہ ترین سروے کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اسلو میں پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص)کا نام اس وقت محبوب ترین ناموں میں شمار ہوتا ہے
خبر کا کوڈ: 1444860    تاریخ اشاعت : 2014/08/31