ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی(ع)، کے انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر خبردی ہے کہ کربلاء میں حرم مطهر امام حسین(ع) کے مختلف حصوں کو میلاد النبی(ص) امام صادق(ع) پر پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
اس پیغام میں کہا گیا ہے: کہ ولادت حضرت رسول(ص) پر مرقد امام حسین(ع) میں مختلف بینرز لگائے گیے ہیں۔/
تصاویر:
4237378