فلسطینی مالکیت بارے خامنہ ای اکاونٹ پر بیان

IQNA

فلسطینی مالکیت بارے خامنہ ای اکاونٹ پر بیان

6:12 - February 08, 2025
خبر کا کوڈ: 3517940
ایکنا: ایک ٹوئٹ میں KHAMENEI.IR پر فلسطین " نهر سے بحر تک " پر تاکید کی گئی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، KHAMENEI.IR کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ایک بیان کو مختلف زبانوں میں شائع کیا، جس میں انہوں نے فلسطین پر فلسطینی عوام کے مکمل حقِ ملکیت پر زور دیا۔

بیان کا متن درج ذیل ہے:

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای:

"تمام فلسطین، نھر سے لے کر سمندر تک، فلسطینی عوام کی ملکیت ہے۔"

 

توئیت رسانه KHAMENEI.IR

 

 

4264462

نظرات بینندگان
captcha