رمضان المبارک میں آٹھویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک میں آٹھویں دن کی دعا

8:48 - March 09, 2025
خبر کا کوڈ: 3518114
ایکنا: اے خدا! اس مہینے میں مجھے یتیموں پر مہربانی کرنے، کھانا کھلانے، سلام کو عام کرنے اور بزرگان و نیکوکاروں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما، اپنے فضل و کرم سے، اے آرزو مندوں کی پناہ!

ایکنا: (اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي فِيْهِ رَحْمَةَ الاَيْتامِ، وَإِطْعامَ الطَّعامِ، وَإِفْشاءَ السَّلامُ، وَصُحْبَةَ الكِرامِ، بِطَوْلِكَ يا مَلْجَأَ الامِلِينَ.)

 

ترجمہ :

 

اے اللہ ! اس مہینے میں مجھے یتیموں پر مہربانی کرنے، کھانا کھلانے، سلام کو عام کرنے اور بزرگان و نیکوکاروں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما، اپنے فضل و کرم سے، اے آرزو مندوں کی پناہ!

 

آٹھویں دن:

 

ویڈیو کا کوڈ
 

Day 8 of Ramadan: Today’s Special Supplication

 
 
نظرات بینندگان
captcha