ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے بارہویں دن کی خوبصورت دعا: اللَّهُمَّ زَيِّنِّي فِيْهِ بِالسِّتْرِ وَالعَفافِ، وَاسْتُرْنِي فِيْهِ بِلِباسِ القُنُوعِ وَالكَفافِ، وَاحْمِلْنِي فِيْهِ عَلى العَدْلِ وَالاِنْصافِ، وَآمِنِّي فِيْهِ مِنْ كُلِّ ما أَخافُ بِعِصْمَتِكَ يا عِصْمَةَ الخائِفِينَ۔
ترجمہ: اے اللہ ! مجھے اس میں زینت دے پردہ اور پاک دامنی کے ساتھ، اور مجھے قناعت اور خودداری کا لباس پہنادے، اور مجھے اس میں عدل و انصاف پر آمادہ کر، اور مجھے ہر اس چیز سے محفوظ رکھ جس سے میں ڈرتا ہوں، اپنی حفاظت کے ذریعے، اے خوف زدہ لوگوں کے نگہبان!
https://iqna.ir/en/news/3492289