رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے چودہویں دن کی دعا

5:10 - March 15, 2025
خبر کا کوڈ: 3518154
اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے چودہویں دن اس دعا کی تلاوت کریں: اَللّهُمَّ لاتُؤاخِذْني فيہ بالْعَثَراتِ وَاَقِلْني فيہ مِنَ الْخَطايا وَالْهَفَواتِ وَلا تَجْعَلْني فيہ غَرَضاً لِلْبَلايا وَالأفاتِ بِعزَّتِكَ يا عِزَّ المُسْلمينَ۔

ترجمہ:

اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ، مجھے آزمائشوں اور آفات کا نشانہ قرار نہ دے، تیری عزت کے واسطے، اے مسلمانوں کی عزت و عظمت

۔

ویڈیو کا کوڈ
۔
Day 14 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
نظرات بینندگان
captcha