رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

8:48 - March 22, 2025
خبر کا کوڈ: 3518196
اے اللہ ! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے۔

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے اکیسویں دن اس دعا کی تلاوت کریں: أَللّـهُمَّ اجْعَلْ لى فيهِ اِلى مَرْضاتِكَ دَليلاً وَ لا تَجْعَلْ لِلشَّيْطانِ فيهِ عَلَىَّ سَبيلاً وَ اجْعَلِ الْجَنَّةَ لى مَنْزِلاً وَ مَقيلاً يا قاضِىَ حَوآئِجِ الطّالِبينَ۔

ترجمہ: اے معبود! اس مہینے میں میرے لئے تیری خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کے لئے مجھ پر دسترس پانے کا راستہ قرار نہ دے، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے۔

 

آڈیو:

 

 

ویڈیو کا کوڈ
۔
 
Day 21 of Ramadan: Today’s Special Supplication

 

 

 
نظرات بینندگان
captcha