رمضان المبارک کے ستایسویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے ستایسویں دن کی دعا

9:13 - March 28, 2025
خبر کا کوڈ: 3518234
اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما، اور اس میں میرے امور و معاملات کو سختی سے آسانی کی طرف پلٹا دے، میری معذرتوں کو قبول فرما اور گناہوں کا بھاری بوجھ میری پشت سے اتار دے، اے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔

ایکنا: رمضان المبارک کے ستائیسویں دن اس دعا کی تلاوت کریں: 

أَللّـهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ فَضْلَ لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ صَيِّرْ اُمُورى فيهِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَى الْيُسْرِ وَ اقْبَلْ مَعاذيرى وَ حُطَّ عَنّىِ الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ يـا رَؤُفـاً بِعِـبادِهِ الصّـالِحـينَ۔

ترجمہ: اے معبود اس مہینے میں مجھے شب قدر کی فضیلت نصیب فرما، اور اس میں میرے امور و معاملات کو سختی سے آسانی کی طرف پلٹا دے، میری معذرتوں کو قبول فرما اور گناہوں کا بھاری بوجھ میری پشت سے اتار دے، اے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔

 

آڈیو:

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 27 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
 
نظرات بینندگان
captcha