ایکنا نیوز، آستان علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وسام اسکندر، جو حرم علوی کے مرکز برائے منصوبہ بندی و ترقی کے سربراہ ہیں، نے کہا:
🔹 یہ غدیری پرچم عراق اور دنیا بھر کے عوام کی حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام سے وفاداری کا مظہر ہیں۔
🔹 انہوں نے وضاحت کی کہ عید غدیر کے موقع پر ۱۴ ذیالحجہ کو جب حرم حضرت علی علیہ السلام میں مرکزی پرچم لہرایا جائے گا، تو اس کے ساتھ ساتھ عراق کے مختلف صوبوں میں ۲۲ اور دنیا کے ۴۲ دیگر ممالک میں بھی غدیر کے پرچم بلند کیے جائیں گے۔/
ویڈیو:
4286178