گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی تلاوت + ویڈیو

IQNA

گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی تلاوت + ویڈیو

5:44 - July 07, 2025
خبر کا کوڈ: 3518756
ایکنا: سوره مبارکه صف کی آیت کی تلاوت گروه تواشیح محمدرسول‌الله(ص) کی توسط سے ہوئی جسمیں کہا گیا ہے کہ خدا کفار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بننے والوں کی حامی ہے.

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، تواشیح و ہمخوانی کا مشہور گروہ "محمد رسول‌الله(ص)" نے صہیونی جارحیت کے خلاف ایران کی مسلح افواج کے بھرپور اور شجاعانہ ردعمل کے پس منظر میں، جہاد، مزاحمت اور فتح پر مبنی قرآنی آیات کی ایک ہمخوانی پیش کی ہے۔

اس مناسبت سے اس گروہ کا تازہ ترین اور معنویت سے بھرپور نیا اثر منظرِ عام پر آیا ہے، جو سورۂ صف کی آیت نمبر 4 کی ہمخوانی پر مشتمل ہے۔

یہ آیت مؤمنوں کی اس صفت پر روشنی ڈالتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف بستہ، متحد، مضبوط اور فولادی ارادے کے ساتھ کفار اور دشمنانِ دین کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔

ترجمہ آیت: بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔/

4292437

ویڈیو کا کوڈ

.

نظرات بینندگان
captcha