تلاوت‌سوره‌هائے فتح و نصر کاروان قرآنی اربعین کے اراکین کے ساتھ + ویڈیو

IQNA

قرآن کے ساتھ جنت کے راستے پر؛

تلاوت‌سوره‌هائے فتح و نصر کاروان قرآنی اربعین کے اراکین کے ساتھ + ویڈیو

5:33 - August 20, 2025
خبر کا کوڈ: 3519021
ایکنا: وحید نظریان، جو کاروانِ قرآنی اربعین کے ارکان میں شامل ہیں، نے کہا کہ اس سال کاروان کا بنیادی ہدف سورت فتح اور نصر کی تلاوت اور ان آیات کی تشریح ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، کاروانِ قرآنی اربعین اس سال بھی ’’امام رضا(ع)‘‘ کے نام سے ایران اور دنیا کے ۱۳ ممالک کے ۸۰ سے زائد قراء، مبتهلین اور حفاظ کے ہمراہ اربعین کے پیدل سفر میں شریک رہا اور گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف قرآنی پروگرام اور تلاوتیں پیش کیں۔

 

رپورٹ کے مطابق، کاروانِ قرآنی اربعین کی اس پُرشور اور عظیم الشان تقریب کی تصویری رپورٹ کے چھٹے حصے میں بین الاقوامی اور ممتاز قراء وحید نظریان اور کیوان حسینی کی تلاوت کو خیمہ بزرگ قرآنی، واقع قرارگاه قرآنی و مردمی اربعین میں پیش کیا گیا۔/

 

ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ

4300670

نظرات بینندگان
captcha