زندان

iqna

IQNA

ٹیگس
ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) جو امام موسی کاظم (ع) کے نام سے معروف ہے بیس ذی الحجه سال ۱۲۸ هجری قمری، کو مکہ و مدینہ کے درمیان علاقہ قریه ابواء میں پیدا ہوئے. امام کاظم (ع) جو خلفائے عباسی بالخصوص هارون الرشید، کے دور میں جیلوں میں مقید رہے ان پر سخت ترین تشدد کیا گیا اور بالاخر ۲۵ رجب سال ۱۸۳ هجری کو زندان ہی میں زہر دیکر شہید کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511389    تاریخ اشاعت : 2022/02/27

بین الاقوامی گروپ: آل سعود ایک منصوبے کے تحت آیت‌الله شیخ نمر النمر کو جنوبی علاقے کی جیل «جیزان» میں منتقل اور شہید کرکے اسکا الزام «انصارالله» پر تھوپنا چاہتی ہے
خبر کا کوڈ: 3360251    تاریخ اشاعت : 2015/09/08