بین الاقوامی گروپ: آيت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے عبداللہ دقاق کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام کا ایک مذہبی پیشوا اور رہبر ہے جس نے ملک میں پرامن طور پر جمہوری تحریک کا آغازکیا ہے اور بحرینی عوام کی جمہوری تحریک پرامن تحریک ہے مسلحانہ تحریک نہیں
خبر کا کوڈ: 3502326 تاریخ اشاعت : 2017/01/18