بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے ماہ صیام میں یمن پر گولہ باری کرکے سو سے زائد مسلمانوں کو شہید کرنا اس مبارک مہینے کے احترام کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ مسلم ممالک پر واجب ہے کہ وہ اس مہینے کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
خبر کا کوڈ: 3317419 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ: تحریک بیداری امت مصطفی کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں عالمی سیاسی صورتحال پر اظھار خیال ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3054414 تاریخ اشاعت : 2015/03/29
بین الاقوامی گروپ:امیرجماعة الدعوۃ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں مسلمانوں کو آپس کے لڑائی جھگڑوں اور فسادات میں الجھانا چاہتی ہیں۔ فرقہ واریت امت مسلمہ کیلئے زہر قاتل ہے
خبر کا کوڈ: 2613422 تاریخ اشاعت : 2014/11/30
بین الاقوامی گروپ: لبنان کی تحریک «أمل» کی اعلی کونسل کے ممبر نے قیام امام حسین(ع) کو ایک درسگاہ قرار دیتے ہوئے وحدت اور شدت پسندی کے خاتمے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1465728 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ:تقریب مذاہب کانفرنس میں تکفیریوں کو امت میں اختلافات کی وجہ قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1407776 تاریخ اشاعت : 2014/05/18