تہران(ایکنا) لبنان میں بین المذاہب مرکز کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین سیدعلی السید قاسم کو اسلام و مسیحی بین الاقوامی کمیشن کا رکن بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511580 تاریخ اشاعت : 2022/03/29
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کردیا جبکہ اسرائیل نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمیشن کے قیام کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439196 تاریخ اشاعت : 2014/08/13