ایکنا: استنبول کی تاریخی مسجد ایاصوفیہ کے گنبد سازی کو زلزلہ وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے مرمت سازی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518331 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ترکی کی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق عبادت کے لیے آنے والوں اور ثقافتی مقاصد کے لیے ایا صوفیہ مسجد جانے والے غیر ملکیوں کے درمیان اب سے تفریق ہو جائے گی. نئے طریقہ کار کے مطابق زائرین مسجد میں نافذ کیو آر کوڈ سسٹم کو اپنے موبائل فون استعمال کرنے اور ہیڈ فون کی مدد سے 23 زبانوں میں معلومات بھیجنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515731 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
تہران(ایکنا) مصری قاری اور ڈاکٹر احمد نعینع نے استنبول کی جامع «ایاصوفیه» میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511793 تاریخ اشاعت : 2022/05/04