بین الاقوامی گروپ:مسلمان اور اسلام دشمنی میں ٹرمپ انتظامیہ اتنی آگے نکل گئی کہ اب سفارتی آداب بھی بھول گئی ہے۔ ناروے کے وزیر اعظم رہنے والے جیل مونو بونووک کو صرف اس بات پر ایک گھنٹہ تک ایئر پورٹ پر روکے رکھا کیونکہ انہوں نے تین سال پہلے ایران کا دورہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3502434 تاریخ اشاعت : 2017/02/04