نوائے وحی
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُمْ بِإِيمَانِهِمْ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ﴿۹﴾
جو حقائق پر ایمان رکھتے ہیں اور نیک عمل انجام دیتے ہیں خدا انکو انہیں کی وجہ سے جو وہ ایمان رکھتے ہیں ہدایت کرتا ہے اور نعمتوں سے لبریز جنت میں لیجاتا ہے۔ آیه 9 - سوره یونس
خبر کا کوڈ: 3519205 تاریخ اشاعت : 2025/09/23
ایکنا: اللہ کی جانب سے سنت هدايت الھی نمایندوں کی جانب سے محقق ہوتا ہے اور یہ تمام مخلوقات کے لیے عام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517004 تاریخ اشاعت : 2024/08/29
بلاشک یہ قرآن تمھیں درست ترین اور پائیدار ترین آئین زندگی کی جاب ہدایت کرتا ہے اور جو نیک کام کرتے ہیں انکے لیے بڑی خوشخبری اور اجر کی نوید دیتا ہے۔ (سوره اسراء _ آیه 9)
خبر کا کوڈ: 3516548 تاریخ اشاعت : 2024/06/09
قرآن کیا ہے؟ / 39
جن بھی خدا کی مخلوق ہے اور قرآن سنتے ہوئے جنات کچھ نکات و خصوصیات کو بیان کرتے ہیں، وہ خصوصیات کیا ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3515319 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
قرآن کیا کہتا ہے / 15
حج مسلمان انجام دیتا ہے مگر قرآن کے رو سے ہدایت کا پہلا گھر بطور مرکز عبادت نہ صرف مسلمان بلکہ سب کے لیے یہی کعبہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512198 تاریخ اشاعت : 2022/07/02
قرآن کیا کہتا ہے / 4
وحی سے اتاری گئی کتب عام طور پر روحانیت اور عبادت کے لیے ابھارتی ہیں جس سے ہدایت کی طرف توجہ جاتی ہے مگر قرآن مجید ہدایت کے حیرت انگیز پہلووں کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511969 تاریخ اشاعت : 2022/05/31