قرآن کس طرح سے ہدایت کرتا ہے؟

IQNA

قرآن کیا کہتا ہے / 4

قرآن کس طرح سے ہدایت کرتا ہے؟

8:25 - May 31, 2022
خبر کا کوڈ: 3511969
وحی سے اتاری گئی کتب عام طور پر روحانیت اور عبادت کے لیے ابھارتی ہیں جس سے ہدایت کی طرف توجہ جاتی ہے مگر قرآن مجید ہدایت کے حیرت انگیز پہلووں کی نشاندہی کرتا ہے۔

ایکنا نیوز- قرآن مجید کی ہدایت   محدود نہیں بلکہ قرآنی ہدایت کا دائرہ تمام عرصہ حیات پر محیط ہے یعنی ایسا نہیں کہ کسی خاص موڑ پر قرآن ہدایت کرتا ہے اور دوسرے حصوں میں لاتعلق ہو اور اس سے لاتعلق رہے۔

 

قرآن مجید کی تعلیمات پوری زندگی سے متعلق ہے، روحانی کمال سے لیکر اجتماعی مسائل تک اور معاشرے کی بہتری سے لیکر عدل و انصاف کےقیام تک ، دشمنوں کے مقابل حکمت عملی سے لیکر دشمنی ختم کرنے تک کی رہنمائی، : « وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ؛ نیکی اور بدی ایک جیسے نہیں. [بدی کو] بہترین طریقے سے جواب دو؛ [اس طرح نیک رفتاری سے] اچانک تم میں اور ان میں جو دشمنی ہے [ایسا ہوگا] کہ تم بہترین دوست ہو انکے »(فصلت، 34).

خاندان بارے فرماتا ہے «رَبَّنا هَب لَنا مِن اَزواجِنا وَ ذُرِّیَّتِنا ‌قُرَّةَ اَعیُن»(فرقان، 74) یا « قرآن سکون و اطمینان کے مسئله میں جو انسانی بنیادی ضرورت ہے اس بارے میں فرماتا ہے «فَاَنزَلَ اللهُ سَکینَتَه عَلی رَسولِه؛ وَ عَلَی المُؤمِنین»،(فتح، 26).

انسانی زندگی سے بحرانوں اور پریشانیوں کو جن سے ہم اکثر روبرو ہوتے ہیں سے لیکر علم کے حصول اور فطرت کی شناخت «وَ استَعمَرَکُم فیها»(هود، 61) انسان لازم علم کی طرف، دانایی کی سمت، به فطرت اور حقایق عالم کو درک کرنے کی سمت، انفرادی رویے بارے، «وَ لا تُصَعِّر خَدَّکَ لِلنّاسِ وَ لا تَمشِ فِی الاَرضِ مَرَحًا؛ اور لوگوں سے [ تکبر کے ساتھ] منہ مت موڑنا اور زمین پر غرور کے ساتھ مت چلنا کہ خدا خود کو پسند کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا»(لقمان، 18) قرآن مجید میں بیان کیے گیے ہیں۔/

 

* رہبر معظم آیت‌الله سیدعلی خامنه‌ای کی قرآنی محفل سے گفتگو سے اقتباس

* آیت‌الله سیدعلی خامنه‌ای (ولادت 1939)، مجتھد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر اور روحانی پیشوا ہے اور اسلامی معارف بارے انکی متعدد کتابیں ہیں۔

متعلق خبر
نظرات بینندگان
captcha