سلام ستون میں زائرین ؛
ستون 1407 پہلا ستون یا پول ہے جو نجف کربلا پیدل روی کے راستے میں اس جگہ واقع ہے جہاں سے حضرت اباالفضل عباس(ع) کا روضہ دیکھا جاسکتا ہے اور عاشقان اہل بیت(ع) اس پول کے پاس سے قمر بنی هاشم(ع) کو سلام پیش کرتے ہیں، ایکنا نیوز نے اس پول کے پاس سے زائرین کی روحانی کیفیت کو پیش کی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3512764 تاریخ اشاعت : 2022/09/21
اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا تہران- عراقی حکومت نے اتوار کو چہلم کے حوالے سے عام تعطیل کیا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512728 تاریخ اشاعت : 2022/09/16
ایکنا تہران- عراق کے مختلف شہروں بالخصوص نجف و کربلا میں مقدس مقامات بڑی تعداد میں زائرین کی پذیرائی کے لیے پوری طرح سے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512650 تاریخ اشاعت : 2022/09/04