یوم القدس: عروس البلاد ممبئی میں
ایکنا، دہلی: عروس البلاد شہر ممبئی میں یوم القدس کے موقع پر ایک پُرجوش احتجاجی جلوس نکالا گیا، جو خوجہ مسجد سے شروع ہو کر کیسر باغ حال میں اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518236 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
"مغل مسجد" ممبئی ہند میں
ایکنا دہلی: مدافعینِ قدس کے شہداء کے حوالے سے مسجدِ ایرانیان ٹرسٹ اور اثناء عشری یوتھ فاؤنڈیشن کے پروگرام میں شعراء، علماء کرام اور مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517356 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
مولانا سید محمود حسن رضوی
ایکنا ممبئی : اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی چیز بے کار، بے فائدہ خلق نہیں فرمایا، قرآن پاک کی سورۃ بقرہ کی آیت 29 میں فرمایا: ھو الذی خلق لکم کا فی الارض جمیعاً، ترجمہ: خدا وہ ہے جس نے پیدا کیا تمہارے لئے جو کچھ زمین میں ہے، سب کا سب۔
خبر کا کوڈ: 3514572 تاریخ اشاعت : 2023/07/05
ایکنا تہران: 21 اپریل 2023 کو، ممبئی میں لوگوں نے یوم القدس کا اہتمام کیا، جو ہر سال ماہ مقدس رمضان کے آخری جمعہ کو منایا جاتا ہے۔ یہ تقریب دنیا بھر میں ہونے والے ظلم بالخصوص فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو ایک موقع فراہم کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514160 تاریخ اشاعت : 2023/04/21
ایکنا تھران: 29 شعبان المعظم ممبئی کی معروف مسجد ایرانیان میں علماء و دانشور حضرات کی موجودگی میں ایک بے نظیر استقبال ماہ رمضان المبارک کا پروگرام ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 3513992 تاریخ اشاعت : 2023/03/25
ایکنا تھران- انجمن اسلام کریمی لائبریری میں منعقدہ بزنس ورکشاپ میں ۵۰؍ ضرورت مند تاجروں میں چیک سے ۹؍لاکھ ۴۳؍ہزار روپے کی تقسیم ۔مدد حاصل کرنے والوں میں مختلف علاقوں کے تاجر شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513156 تاریخ اشاعت : 2022/11/17
ایکنا تھران- ممبئی کی مشہور حاجی علیؒ درگاہ پر دہشت گردانہ حملے کا خطرہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کے بعد درگاہ کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا اور ڈاگ اسکواڈ اور ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی یہاں طلب کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513058 تاریخ اشاعت : 2022/11/06
ایکنا تھران-: شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس ممبئی منعقد ہوا جس میں قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512933 تاریخ اشاعت : 2022/10/23