اطالوی پادری:
ایکنا تھران- اٹلی کے شہر "مار فرانسس" کے ایک وفد کی آیت اللہ سیستانی اور آستان حسینی کے متولی کے ساتھ ملاقات میں اطالوی وفد کے نمائندے نے کہا کہ دنیا کے تمام فرقوں اور مذاہب کے پیروکار بارگاہ حسینی کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513051 تاریخ اشاعت : 2022/11/06