تہران، ایکنا: دہلی میں جنت البقیع کی تعمیر نو کے لیے دستخطی مہم 26 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گی.
ایکنا کی رپورٹ کے مطابق اس مہم میں نمائندہ ولی فقیہ دہلی نے بھی شرکت فرمائی۔
مومنین کے ساتھ ساتھ مومنات بھی دستخطی مہم میں بڑی ذمہ داری کے ساتھ شریک ہو رہی ہیں۔ اور نوجوانوں میں بھی ایک جوش اور ولولہ دکھائی دے رہا ہے۔
یاد رہے کہ مدینہ منورہ کے جنت البقیع قبرستان میں آل رسول ص کی روضے کو منحرف فکر کے لوگوں نے ڈھا دیا تھا جس کو اس برس مکمل سو سال ہو رہے ہیں۔
شہر کانپور اتر پردیش میں جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے دستخطی مہم
کارگل، کشمیر میں دستخطی مہم
صوبہ گجرات: جنت البقیع کے لئے دستخطی مہم
پنجتنی مسجد اٹاوہ میں دستخطی مہم