بین الاقوامی گروپ : ملائیشیا کی وزارت مذہبی امور نے چینی معبد می پیش آنے والے قرآن کی بے حرمتی کے واقع کی مذمت کرتے ہوئے معبد کی انتظامیہ سے قرآن کریم کی شان و منزلت کا خیال رکھنے اور مذہبی تعصب سے پرہیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1349451 تاریخ اشاعت : 2014/01/01