ایکنا نیوز- شعبہ افریقہ- تیونس کی ٹیلی ویژن «النسمه» سے روزانہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے کریم منصوری کی تلاوت نشر کی جاتی ہے ۔
کہا جا رہا ہے کہ اس تلاوت کو تیونس بھر سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پہلی بار کریم منصوری کی تلاوت تیونس کی ٹیلی ویژن سے نشر کی جارہی ہے۔