ایکنا: آستان مقدس علوی میں رسول اکرم(ص) کی رحلت پر پچاس لاکھ زائرین حاضر ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517041 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
بین الاقوامی گروپ:حضرت ابوطالبؑ نے اپنی قوت و حشمت و مقام اور اپنی اولاد اور حضرت خدیجہ الکبریؑ نے اپنے پاکیزہ مال و دولت کے ذریعے شجر اسلام کو ایسی توانائی عطا کی کہ اس کا سایہ پوری کائنات پر ہوا اور آج تک اسلام کی ترویج و ترقی حضرت خدیجہ الکبریؑ کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3320588 تاریخ اشاعت : 2015/06/28