قاید

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: بانی پاکستان اہل بیت (ع) کے عاشق اور قاری قرآن تھے جنکی زندگی اسلام اور پاکستان کے لیے وقف تھی
خبر کا کوڈ: 3361306    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قائد شہید کی شہادت کی وجہ ان کا پیغام بیداری تھا، بیداری امت کیلئے قائد شہید نے جس راستے کا انتخاب کیا تھا، وہ شہادت پر ہی انسان کو فائز کرتا ہے
خبر کا کوڈ: 3341018    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ:شیعہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری نے جعفری اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد سے ملاقات میں امت اسلامیہ کے اتحاد پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 3340571    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ:فرزند خمینی شہید عارف حسینی کی ستائیسویں برسی کے سلسلے میں ہونے والی ’’بیداری امت کانفرنس‘‘ میں شرکت کے لیے آج ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3340096    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:صدر مدارس جعفریہ پاکستان علامہ سید حُسین نجفی نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حُسین الحُسینی کے افکار کا احیاء و ترویج ملت تشیع پاکستان کے اندرونی و بیرونی مسائل کا حل ہے
خبر کا کوڈ: 3339782    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 9 اگست کو اسلام آباد میں شہید عارف حسین الحسینی کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنا کر شہید کی فکر اور بصیرت کو زندہ رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3338895    تاریخ اشاعت : 2015/08/04