انڈونیشیاء میں ایرانی سفیر:
ایکنا: ایرانی سفیر نے ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ قرآنی سفارتی کاری بہترین ڈیپلومیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517334 تاریخ اشاعت : 2024/10/24
ایکنا: انڈونیشیا میں کچھ لوگوں کے لیے ماہ محرم یا شورا کو مقدس مہینہ سمجھا جاتا ہے۔ مہینے کا نام "شورا" (SURO یا SURA) لفظ "عاشورا" سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے محرم کے مہینے کی دسویں تاریخ، اور کئی علاقوں میں شورا کے مہینے کے استقبال کے لیے مختلف روایات یا رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516720 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: پاپ فرانسیس، ستمبر میں انڈونیشیاء میں بین المذاہب نشست کے دوران عظیم مسجد کا دورہ بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516611 تاریخ اشاعت : 2024/06/21
ایکنا جکارتا: تین کشتیوں پر سوار روہنگیا پناہ گزین مغربی انڈونیشیاء پہنچ گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515325 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
مسجد ۹۹ گنبدی جنپر اسماء الحسنی درج ہیں ساحلی شهر بماکاسار میں واقع ہے جہاں اس کی کشش دنیا بھر سے سیاحوں کو کھینچتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514506 تاریخ اشاعت : 2023/06/22
مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں پانی پر بنائی گیی ہے جس کا خاص طرز تعمیر اپنی مثال آپ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514456 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
بین الاقوامی گروپ: مسلمان علماء کی چوتھی کانفرنس (ICIS) انڈونیشیا کے شهر «مالانگ» میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3457390 تاریخ اشاعت : 2015/11/27