انڈونیشیا؛ پانی پر بنائی گیی مسجد نورالیقین+ ویڈیو

IQNA

انڈونیشیا؛ پانی پر بنائی گیی مسجد نورالیقین+ ویڈیو

17:45 - June 12, 2023
خبر کا کوڈ: 3514456
مسجد نورالیقین انڈونیشیا کے شهر پالو میں پانی پر بنائی گیی ہے جس کا خاص طرز تعمیر اپنی مثال آپ ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ڈیزائن بوم کے مطابق انڈونیشیا کے شہر پالو میں مسجد کا خاص انداز میں بنائی گیی ہے۔

اس مسجد کے سازو سامان، سمینٹ، سریے اور پتھر خاص قسم کے ہیں اور  لوہے کے پلیٹوں پر اللہ کے ننانوے اسما حسنی درج شدہ ہیں۔

 

مسجد کے معمار دیو اورلاندو اور فندی گوناوان جو جکارتا کے رہنے والے ہیں انہوں نے پالو اسلامی مرکز میں مسجد نور الیقین کی اس طرح سے معماری کی ہے جہاں پتھروں کی عمدہ ڈیزائننگ اور دیواروں کی ساخت سے اس کی خوبصورتی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

 

تیس روشن میناروں اور چھت کے ساتھ فرش سنگ مرمر کے ہے اور قدرتی مناظر کے ساتھ اس مسجد کی خوبصورتی سیاحوں کی کشش کا باعث ہے۔

اس مسجد کی دو عمارت ہے اور ایک دوسرے سے ہم آہنگ عمارتوں میں نماز خانے کے علاوہ امام اور عوام کے لیے الگ راستے بنائے گیے ہیں اور اس مسجد میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین بیک وقت خدا کی عبادت کرسکتے ہیں۔/

 

ویڈیو کلیپ:

 

ویڈیو کا کوڈ
 

 

 

 

طراحی خاص مسجد نورالیقین اندونزی بر روی آب + فیلم

طراحی خاص مسجد نورالیقین اندونزی بر روی آب + فیلم

طراحی خاص مسجد نورالیقین اندونزی بر روی آب + فیلم

 

4146931

ٹیگس: انڈونشیا ، مسجد
نظرات بینندگان
captcha