ایکنا نیوز کے مطابق سیاحت اقتصادی شعبے میں اہم ترین فیکٹر کی حیثیت سے فعال ہے اور اس میں مذہبی مقامات کو بھی کافی اہمیت حاصل ہیں جہاں لوگ انکی تاریخی اور فن معماری دیکھنے مختلف ممالک کا سفر کرتے ہیں۔
مسجد ۹۹ گنبد والے جنپر اسماء الحسنی درج ہیں انڈونیشیا کے ساحلی شهر ماکاسار(Makassar)، بحراوقیانوس میں ایک آبی گذرگاہ بھی شمار ہوتا ہے جسکی ظاہری خوبصورتی اور خاص طرز تعمیرمنفرد حیثیت کی حامل ہے۔
اس مسجد کی تعمیر پر کام کا آغاز سال ۲۰۱۷ میں ہوا اور سال ۲۰۲۲ کو مسجد کی تعمیر مکمل ہوئی. اس مسجد کے معمار رضوان کمیل، اور دوسرے انجنیر مورسیو (Mursive)، نے اس مسجد کی ڈیزائیننگ کی ہے۔
مسجد ۹۹ گنبد والی مسجد دو ایکٹر ایریے پر تعمیر کی گیی ہے اور بڑی عمارت کے ساتھ مختلف لائٹننگ خاص انداز سے تیار کیا گیا ہے۔
اس مسجد کی دو عمارت اور ایک زیرزمین بلڈنگ ہے جنمیں وضو خانے، دفاتر اور گیلری موجود ہے، پہلے طبقے میں مردوں کے لیے جگہ بنائی گیی ہےجب کہ دوسری بلڈنگ میں خواتین کے لئے جگہ مخصوص ہے۔
مسجد کا نام مسجد ۹۹ گنبد اس وجہ سے پڑا ہے کہ اس میں خدا کے 99 نام یعنی اسماء الحسنی ننانوے گنبد پر لکھا ہوا ہے اور اس کا اصلی صحن ایک جامع مسجد کی طرح ہے جہاں دس ہزار نمازی بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں۔/
ویڈیو کلیپ:
4147525