قرآن میں فلسفه حج / 2
ایکنا: حج ابراهيم و اسماعيل اور هاجر کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اسی وجہ سے حج میں ابراہیمی علامات نمایاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516556 تاریخ اشاعت : 2024/06/11
زمزم اس چشمے کا نام ہے جو رب العزت نے حضرت اسماعیل (ع) کے پاوں سے جاری کیا اور رسول اکرم(ص) نے اس پانی کو برترین اور شفا بخش پانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514517 تاریخ اشاعت : 2023/06/25
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس“ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی نئی نسل آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کے جذبات سے سرشار ہے۔ مظلوم فلسطینی قوم جلد ہی آزادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔ رفح کے مقام پر ایک تقریب سے خطاب میں اسماعیل ہانیہ نے مزید کہا فلسطین کے گلی کوچے، ایک ایک گھر اور ایک ایک مسجد میں قبلہ اول کے دفاع کے لئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3462953 تاریخ اشاعت : 2015/12/14