بین الاقوامی گروپ:ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاءالدین بروجردی نے خطے میں سعودی عرب کے منفی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سعودی عرب دہشت گرد گروہوں کی بھر پورحمایت کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 3501461 تاریخ اشاعت : 2016/08/30