ایکنا اسلام آباد: رضوان نے کچھ غلط نہیں کیا‘‘ پاکستان نے آئی سی سی پر واضح کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515103 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ
ایکنا اسلام آباد: پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حالیہ ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ٹوئٹ ان کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515095 تاریخ اشاعت : 2023/10/12