امام رضا

iqna

IQNA

ٹیگس
عشرہ ولایت اور عید سعید غدیر کے موقع پر مخیّر حضرات اور آستان قدس رضوی کے باہمی تعاون سے امام علی رضا علیہ السلام کے حرم میں زائرین کے لئے الگ سے اور خصوصی طور پر دسترخوان بچھایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512322    تاریخ اشاعت : 2022/07/18

امام رضا (ع) بین الاقوامی میڈٰیا فیسٹیول کے دوسرے دور کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی جس میں فیسٹیول کے منتخب افراد کو ایوارڈ اور انعامات سے نواز ا گيا.
خبر کا کوڈ: 3512306    تاریخ اشاعت : 2022/07/16

آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے تعاون سے ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالر شپ کے حامل غیر ملکی طلبا کے اعزاز میں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512298    تاریخ اشاعت : 2022/07/15

حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512291    تاریخ اشاعت : 2022/07/13

حرم امام رضا علیہ السلام کےصحنوں اور رواقوں میں ٹیکنکل اور نگہداشت کے ادارے کے ذریعے متعدد تعمیراتی اور فن معماری کے منصوبے جاری ہیں جن کےمکمل ہونے سے زائرین کو دی جانے والی خدمات میں اضافہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512254    تاریخ اشاعت : 2022/07/08

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت اور یوم زیارت کے موقع پر 400 ملکی اورغیرملکی شخصیات کی موجودگی میں حضرت علی اصغر(ع) عالمی اسمبلی کے عہدیداروں کا بیسواں اجلاس حرم مطہر رضوی کے قدس ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512166    تاریخ اشاعت : 2022/06/27

عشرہ کرامت اور ولادت امام رضا (ع) پر حرم مطهر رضوی لاکھوں زائرین کی میزبانی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512036    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

آپ ہر تین روز میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرتے۔ آپ فرمایا کرتے تھے کہ میں اس سے کم مدت میں بھی قرآن ختم کر سکتا ہوں لیکن میں جو آیت بھی پڑھتا ہوں اس میں اور اس کے شان نزول میں غور و فکر کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3512035    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

حرم امام علی رضا(ع) کے میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت میں روزانہ 68 قومی اور بین الاقوامی ٹی وی چینلوں اور ریڈیو سے 70 گھنٹے سے زائد پروگرامز نشر کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512023    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نےکہا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد سے عالمی استکبار اور طاغوتی طاقتیں اور اسلام دشمن قوتیں نابود ہوجائیں گی اسی لئے استکبار اور طاغوتی طاقتیں عالم اسلام کے اتحاد اور امت مسلمہ کی طاقت سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511927    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ ادارہ تبلیغات اسلامی اور شہر مشہد مقدس کی دینی و ثقافتی تنظیموں کے تعاون سے قرآنی علوم میں فعال 1000 خواتین کا حرم مطہر رضوی کے رواق دارالمرحمہ میں اجتماع منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511891    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے سفیر نے حرم امام رضا علیہ السلام کے صحن آزادی اور صحن انقلاب اسلامی کی زیارت کے دوران کہا کہ وہ حرم امام رضا علیہ السلام کی شان وشوکت اور عظمت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511842    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

ماہ مبارک رمضان کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) کی مسجد گوہر شاد میں600 اسکولی طلبا اور طالبات کو جنت کے اس ٹکڑے میں اعتکاف کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3511758    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں واقع قرآنی میوزیم دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم ہے جس میں غیر معمولی قیمتی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511751    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی انتظامیہ کے زیراہتمام قرآنی فیسٹیول ’’عالمی ایوارڈالرضوان‘‘ کی اختتامی تقریب منعقدہوئی جس میں قرآنی علوم کے مقابلوں میں شریک منتخب افراد کو ایوارڈ اور انعامات سے نوازا گيا.
خبر کا کوڈ: 3511721    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے سحر آذری ٹی وی چینل کے ذریعہ خوصی پروگرام"ترنم سحری" کو حرم امام رضا (ع) سے نشر کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511698    تاریخ اشاعت : 2022/04/17

دورہ مشہد کے موقع پر ڈپٹی قومی اسمبلی نے دیگر ممبران اسمبلی کے ہمراہ حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3511360    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511297    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511260    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تین رجب المرجب فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511252    تاریخ اشاعت : 2022/02/05