امام رضا

iqna

IQNA

ٹیگس
محمد پاکستانی جو کہ خود بھی کتابیں وقف اور عطیہ کرتے ہيں اور بہت سارے پاکستانیوں کو بھی حرم امام رضا (ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے لئے کتب وقف اور عطیہ کرنے کے لئے اپنے ساتھ ملا رہے ہيں۔
خبر کا کوڈ: 3511224    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

وہ افراد جو حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ میں خدمت کر رہے ہیں درحقیقت وہ اہلبیت عصمت وطہارت(ع) کی تعلیمات کو فروغ دینے کے ساتھ امر اہلبیت(ع) کا احیاء کر رہے ہیں۔ محسن ہوشمند
خبر کا کوڈ: 3511191    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سےعراق اورمشہد مقدس کے زائرین کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی کے لئے آستان قدس رضوی کے مختلف شعبوں کےعہدیداروں کا ایک وفد عراق روانہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511182    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

بین الاقوامی گروپ: برگنچھو پیک پر تاریخ میں پہلی بار امام رضا (ع) اور حضرت عباس علمدار کربلا (ع) کے نام کا علم لہرا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504981    تاریخ اشاعت : 2018/08/18

بین الاقوامی گروپ: ملک کے مختلف شہروں کے ساتھ کویٹہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن میلاد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503368    تاریخ اشاعت : 2017/08/06

بین الاقوامی گروپ: اہل سنت کی کتابوں میں قبر امام رضا (علیہ السلام) کی زیارت کی فضیلت میں روایتیں وارد ہوئی ہیں جن میں سے بعض کو ہم یہاں پر نقل کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 2625071    تاریخ اشاعت : 2014/12/23