ایکنا: امریکہ میں سینکڑوں غیر ملکی طلبہ کی ویزا منسوخی؛ فلسطین کے حق میں احتجاج ایک "سیکیورٹی خطرہ" قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518351 تاریخ اشاعت : 2025/04/20
ایکنا: سعودی عرب کی جانب سے بارہ ممالک کے ویزوں پر پابندی پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518296 تاریخ اشاعت : 2025/04/09
ایکنا: دونوں ممالک حج اور زیارات کے لیے 25 فیصد کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516294 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے غیرملکی زائرین کو ویزا میں سہولیات پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514899 تاریخ اشاعت : 2023/09/05
تہران(ایکنا) جناب ساجدحسین طوری نے سفیر محترم کا ایران کا شکریہ ادا کیا اور امید کی کہ وہ زائرین کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511171 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
بین الاقوامی گروپ: ایران کے دورے پر جانیوالے بلوچستان اسمبلی کے چودہ رکنی وفد سے ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔ پارلیمانی امور میں دو طرفہ مشاورت خوش آئند اقدام ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوکر باہمی تعاون سے مشکلات کا خاتمہ کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3503669 تاریخ اشاعت : 2017/10/16