کشمیر انسانی حقوق ادارے جینوا ایکنا رعد الحسین

کشمیر انسانی حقوق ادارے جینوا ایکنا رعد الحسین

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ زید رعد الحسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی آزاد اور منصفانہ تحقیقات کے لیے بین الاقوامی کمیشن کا قیام ضروری قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501545    تاریخ اشاعت : 2016/09/14