ایکنا رھبری فواید استقامت تسلیم دشمن ایران امام حسین یونیورسٹی

ایکنا رھبری فواید استقامت تسلیم دشمن ایران امام حسین یونیورسٹی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فوجی جوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کے سامنے استقامت کے سینکڑوں فوائد اور اس کے سامنے تسلیم ہونے کے بیشمار نقصانات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3504766    تاریخ اشاعت : 2018/06/30