ایکنا پاکستانی حج سعودی امیگریشن روڈ ٹو مکہ

ایکنا پاکستانی حج سعودی امیگریشن روڈ ٹو مکہ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- پاکستانی عازمین حج کے لیے روانگی سے قبل پاکستان میں ایئرپورٹس پر کسٹمز اور امیگریشن کے عمل سے گزر جائیں گے اور انہیں سعودی عرب میں 10 سے 12 گھنٹے اس عمل کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3505925    تاریخ اشاعت : 2019/03/30