بین الاقوامی گروپ-قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کو بتایا گیا ہے کہ 9 لاکھ ویب سائٹس کو توہین مذہب، پورنوگرافک، ریاست مخالف، عدلیہ یا پاک فوج مخالف مواد ہونے کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506677 تاریخ اشاعت : 2019/09/27