تہران، عزاداری، تصاویر، کورونا

تہران، عزاداری، تصاویر، کورونا

IQNA

ٹیگس
تہران میں عزاداری سید الشہداء کورونا وائرس کی وجہ سے سوشل ڈیسٹنسنگ کے ساتھ منائی جارہی ہے گذشتہ دنوں بڑی تعداد میں عشق اہل بیت سے سرشار عوام نے میدان امام حسین علیہ السلام میں امام عالی مقام اور انکے اصحاب باوفا سے عقیدت کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3508129    تاریخ اشاعت : 2020/08/26